اربعین عالمی فیسٹیول/تحریر: توقیر کھرل

نجف سے کربلاء پیدل چلنے والے زائرین کی خدمت کا سلسلہ جاری تھا۔ رپورٹر علی بسیجی نے عراقی خادم سے دریافت کیا کہ جب یہ کروڑوں لوگ اپنے اپنے وطن لوٹ جاتے ہیں تو آپ کو کیسا لگتا ہے۔ دن رات زواروں کی خدمت کرنے والے شخص نے کہا جب یہ عشاق یہاں سے روانہ ہو جاتے ہیں