زمین پر سجدہ/تحریر: محمد لطیف مطہری کچوروی

 سجدہ خداکی بارگاہ میں خضوع کا اظہار کرنا ہے اور یہ مقصد دوسری چیزوں کی نسبت خاک پر سجدہ کرنے سے حاصل ہو جاتا ہےلیکن سجدہ کے لیے سب سے زیادہ باارزش، قیمتی اور حائز اہمیت چیز خاک کربلا ہے۔روایات کے مطابق انسان سجدہ کی حالت میں دیگر حالات کی نسبت خداسے زیادہ قریب ہوتا ہے ۔ مسلمان اس بات پر متفق ہیں کہ نماز گزار کو نماز کی ہر رکعت میں دو سجدے بجا لانا چاہیے لیکن جن چیزوں پر سجدہ صحیح ہے اس میں مسلمانوں کے درمیان  اختلاف ہے ۔

شہید علامہ سید ضیاءالدین کی مختصر سوانح حیات/تحریر: عین الحیات

علامہ شہید سید ضیاء الدین رضوی ایک مذہبی ، علمی اور سادات گھرانے میں گلگت شہر میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد گرامی حضرت حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید فاضل شاہ رضوی تھے ۔ انہوں نے ملت تشیع کے لئے عظیم خدمات انجام دیں ۔ آپ نے ایک مجاہد اور عظیم بیٹے یعنی سید ضیاء الدین رضوی کو ملت تشیع کے لئے عظیم سرمایہ و تحفہ کے طور پر چھوڑ دیا۔۱؂