تازہ ترین

8 شوال وہ دن ہے، جس دن خاندان رسالت کے مزارات کو مسمار کرکے اسلامی اقدار کو پامال کیا۔ حجت الاسلام محمد حسین حیدری

صدر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان حجت الاسلام محمد حیدری نے یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر ایک بیان میں کہا ہے کہ 8 شوال 1344ھ تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن ہے، جس دن خاندان رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اصحاب رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے مزارات کو […]

شئیر
45 بازدید
مطالب کا کوڈ: 5844

صدر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان حجت الاسلام محمد حیدری نے یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر ایک بیان میں کہا ہے کہ 8 شوال 1344ھ تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن ہے، جس دن خاندان رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اصحاب رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے مزارات کو مسمار کرکے انتہاء پسندوں نے اسلامی اقدار کو پامال کیا۔
انہوں نے کہا کہ انہدام جنت البقیع تاریخ انسانیت میں وہ سیاہ دن تھا، جس دن رسول اللہ کے ٹکڑے کی قبر کو مسمار کیا گیا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ دنیا کے کروڑوں مسلمانوں کے دیرینہ مطالبے کو مدنظر رکھتے ہوئے جنت البقیع اور جنت المعلیٰ کو تعمیر کیا جائے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *