صدر بشار اسد قبل از وقت انتخابات کرانے کے لئے آمادہ
ابنا نیوز۔ کی رپورٹ کے مطابق روس کی پارلیمنٹ کے ایک نمائندے نےشام کے دورے کے دوران کہا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد نےشام میں قبل از وقت انتخابات کرانے اور اس میں شرکت کرنے پر آمادگی کا اظہارکیا ہے۔ روسی پارلیمنٹ کا ایک وفد الیگزینڈر یوشینکو کی قیادت میں شام پہنچا ہے […]
ابنا نیوز۔ کی رپورٹ کے مطابق روس کی پارلیمنٹ کے ایک نمائندے نےشام کے دورے کے دوران کہا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد نےشام میں قبل از وقت انتخابات کرانے اور اس میں شرکت کرنے پر آمادگی کا اظہارکیا ہے۔
روسی پارلیمنٹ کا ایک وفد الیگزینڈر یوشینکو کی قیادت میں شام پہنچا ہے جس نے شام کی پارلیمنٹ کے سربراہ محمد جہاد اللحام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی اور اس کے بعد شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ،علاقائی اور عالمی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔یوشینکو نے بشار اسد کے ساتھ ملاقات کے بعد کہا کہ شام کے صدر ائين میں اصلاحات اور قبل از وقت انتخابات کرانے کے لئے آمادہ ہیں۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید