نئی دہلی ہائی کورٹ نے گائے ذبح کرنے اور گوشت کی فروخت پر پابندی کی درخواست مسترد کردی۔ نئی دہلی کی ہائی کورٹ میں درخواست ایک ہندو شہری کی طرف سے دائر کی گئی تھی ، درخواست گزار کا موقف تھا کہ نئی دہلی میں جموں و کشمیر کی طرح گائے کے گوشت ذبح کرنے والے کو دس سال قید اور جرمانہ عائد کیا جائے۔ تاہم ہائی کورٹ نے دہلی بھر میں گائے ذبح کرنے اور گائے کے فروخت پر پابندی کی درخواست مسترد کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے