تازہ ترین

گلگت بلتستان پولیس کو مطلوب اہم تکفیری دہشتگرد راولپنڈی سے گرفتار

   فرقہ وارنہ دہشت گردی کا اہم اور اشتہاری تکفیری دہشتگرد کرام اللہ کو پولیس نے راولپنڈی میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران حراست میں لے لیا،تکفیری دہشتگرد اکرام اللہ کی گرفتاری کے لئے حکومت نے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق انسپکٹر ظہور احمد جو کہ تھانہ سٹی گلگت […]

شئیر
16 بازدید
مطالب کا کوڈ: 1362

گلگت بلتستان پولیس کو مطلوب اہم تکفیری دہشتگرد راولپنڈی سے گرفتار

 

 فرقہ وارنہ دہشت گردی کا اہم اور اشتہاری تکفیری دہشتگرد کرام اللہ کو پولیس نے راولپنڈی میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران حراست میں لے لیا،تکفیری دہشتگرد اکرام اللہ کی گرفتاری کے لئے حکومت نے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق انسپکٹر ظہور احمد جو کہ تھانہ سٹی گلگت کے ایس ایچ او بھی ہے، ان کو محکمہ پولیس نے خصوصی طور پر مجسٹریٹ اکبر خان کے قتل کے اہم ملزم تکفیری دہشتگرد اکرام اللہ کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کیے گئے تھے۔ اس کی گرفتاری کیلئے ان کو گلگت سے راولپنڈی اسلام آباد روانہ کیاگیا تاہم انہوں نے مخبر کی اطلاع پرفرقہ وارانہ دہشتگردی اور مجسٹریٹ اکبر خان کے قتل میں ملوث تکفیری دہشتگرد اکرام اللہ کو حراست میں لے لیا، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں ہونے والی فرقہ وارانہ کاروئیوں کے مرکزی کردار تکفیری دہشتگرد اکرام اللہ جو کہ اشتہاری بھی تھا اور اس کے سر پر 10 لاکھ روپے انعام بھی تھا کو ایک خفیہ اطلاع ملنے کے بعد پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انسپکٹر ظہور احمد کی قیادت میں پولیس کی خصوصی ٹیم نے جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب اسلام آباد سے فرقہ وارنہ دہشت گردی کے اہم اور مرکزی کردار تکفیری دہشتگرد اکرام اللہ کو گرفتار کرنے کے بعد سخت حفاظتی حصار میں گلگت روانہ کردیا ہے

(شیعہ نیوز)

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *