تازہ ترین

کوئٹہ میں سیکورٹی اہلکاروں پر حملہ ، فوج کی جوابی کارروائی

اتوار, 31 جنوری 2016   پاکستانی ذرائع سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق دہشت گردوں نے کوئٹہ میں ہزار گنجی کے مقام پر سیکیورٹی فورسز کو اپنے حملوں کا  نشانہ بنایا ہے –سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ حملہ اس وقت ہوا جب سیکیورٹی فوسز کا قافلہ کارروائی کے لیے جا رہا تھا- سیکورٹی فورسز کا قافلہ جب […]

شئیر
16 بازدید
مطالب کا کوڈ: 1364

اتوار, 31 جنوری 2016 

 پاکستانی ذرائع سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق دہشت گردوں نے کوئٹہ میں ہزار گنجی کے مقام پر سیکیورٹی فورسز کو اپنے حملوں کا

 نشانہ بنایا ہے –
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ حملہ اس وقت ہوا جب سیکیورٹی فوسز کا قافلہ کارروائی کے لیے جا رہا تھا- سیکورٹی فورسز کا قافلہ جب ہزار گنجی کے مقام پر پہنچا تو گھات میں بیٹھے دہشت گردوں نے انھیں نشانہ بنایا، جس کے بعد مزید نفری کو طلب کیا گیا، سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کےدرمیان تقریبا ایک گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔
فوج اور دہشت گردوں کے درمیان تین گھنٹوں تک جاری فائرنگ کے دوران تین شدت پسند ہلاک جبکہ ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگیا ،شدت پسندوں کے قبضے سے دیسی ساختہ بم ، ہینڈ گرینیڈ اور کئی دوسرے ہتھیار بھی برامد ہوئے ہیں-
سیکیورٹی فورسز نے ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی لاشیں اپنے قبضے میں لے لی جبکہ زخمی سیکیورٹی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا-

(مسلم نیوز)

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *