انقلاب اسلامی کی 37 ویں سالگرہ کے موقع پر اسلام آباد میں ایرانی ثقافتی نمائش کا انعقاد
پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں اسلامی انقلاب کی 37ویں سالگرہ کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کی ثقافتی نمائش کا آغاز ہو گیا. پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں اسلامی انقلاب کی 37ویں سالگره کی مناسبت سے اسلامی جمهوریه ایران کی ثقافتی نمائش کا آغاز هو گیا.انقلاب کی سالگره کے موقع پر پاکستان میں […]
پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں اسلامی انقلاب کی 37ویں سالگرہ کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کی ثقافتی نمائش کا آغاز ہو گیا.
پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں اسلامی انقلاب کی 37ویں سالگره کی مناسبت سے اسلامی جمهوریه ایران کی ثقافتی نمائش کا آغاز هو گیا.
انقلاب کی سالگره کے موقع پر پاکستان میں ایرانی ثقافتی نمائش کا انعقاد
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات پرویز رشید اور پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر مهدی هنر دوست اور ایرانی ثقافتی قونصلر شهابدین دارایی نے ایران کی ثقافتی نمائش کا افتتاح کیا.
اس موقع پر پرویز رشید نے اپنے خطاب کے دوران اسلامی انقلاب کی سالگره پر اسلامی جمهوریه ایران کی قوم اور حکومت کو مبارکباد دیتے هوئے کها که پاکستان اور ایران کے درمیان قریبی دوستانه تعلقات موجود هیں.
انهوں نے ایران مخالف پابندیوں کے خاتمے کا حواله دیتے هوئے کها کها که پاکستان کی عوام اور حکومت کے لئے ایران کی جانب سے یه ایک اچهی تقریب منعقد کی گئی هے.
پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر مهدی هنر دوست نے کها که اسلامی جمهوریه ایران اور پاکستان کے درمیان قریبی ثقافتی، مذهبی اور تاریخی تعلقات موجود هیں.
انهوں نے مزید کها که دونوں همسایه ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے لئے بهت سے مشترکات موجود هیں.
(اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ )
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید