تازہ ترین

جامعہ روحانیت کے وفد کی پاکستان کے سفیر جناب درانی صاحب  سے ملاقات

آج مورخہ 6 فروری 2017 بروز پیر سہ پہر 3بجے پاکستان سے تعلق رکھنے والے فعالان فرھنگی و علمی کے ایک وفد نے مدرسہ امام خمینی رح میں سفیر پاکستان عزت مآب جناب درانی صاحب سے ملاقات کی۔  وفد کے سربراہ نے جناب سفیر کو حوزہ علمیہ قم میں پاکستانی طلاب کی طرف سے انجام […]

شئیر
41 بازدید
مطالب کا کوڈ: 1401

آج مورخہ 6 فروری 2017 بروز پیر سہ پہر 3بجے پاکستان سے تعلق رکھنے والے فعالان فرھنگی و علمی کے ایک وفد نے مدرسہ امام خمینی رح میں سفیر پاکستان عزت مآب جناب درانی صاحب سے ملاقات کی۔ 

وفد کے سربراہ نے جناب سفیر کو حوزہ علمیہ قم میں پاکستانی طلاب کی طرف سے انجام دئے جانے والے علمی امور، مختلف عنوانات پر لکھی جانے والی تھیسس، پاکستان اور ایران میں اتحاد و یگانگی کی فضا قائم کرنے کی کوششوں کے بارے میں  آگاہ کیا۔

اس نشست میں طلاب کے شناختی کارڈ، پاسپورٹ، بارڈر کی مشکلات، پاکستانی سکول سسٹم اور دیگر درپیش مسائل پر گفتگو ھوئی۔ 

اس سلسلے میں محترم  سفیر نے بھر پور تعاون کا وعدہ کیا۔

جامعہ روحانیت بلتستان کی طرف سے صدر محترم جناب حجت الاسلام آقای سید احمد رضوی اور  ج ر ب کے دبیر جناب محسن عباس نے شرکت کی۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *