الیکشن کمیشن نے 30 اپریل کو منعقدہ پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کا اعلان کردیا۔ نتائج کے مطابق وزیراعظم نوری المالکی اور اتحادی جماعتوں نے328 میں سے 93 نشستیں حاصل کی ہیں لیکن حکومت بنانے کے لیے درکار سادہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ نوری المالکی کے مخالف دو رہنما امر الحکیم اور مقتدیٰ الصدر کی حمایتی جماعت احرار 57 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

 

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے