تازہ ترین

کربلائے معلی میں دہشت گردانہ بم دھماکہ کرنے کی کوشش ناکام

  عراق کے صوبہ الانبار کے پولیس سربراہ کے بھائی کو داعش کے دوعناصر کے ہمراہ اس وقت گرفتارکرلیا گیا جب وہ کربلائے معلی میں دہشت گردانہ بم دھماکہ کرنے کی کوشش کررہے تھے۔     عراق کے صوبہ الانبار کے پولیس سربراہ کے بھائی کو داعش کے دوعناصر کے ہمراہ اس وقت گرفتارکرلیا گیا […]

شئیر
15 بازدید
مطالب کا کوڈ: 1543

 

عراق کے صوبہ الانبار کے پولیس سربراہ کے بھائی کو داعش کے دوعناصر کے ہمراہ اس وقت گرفتارکرلیا گیا جب وہ کربلائے معلی میں دہشت گردانہ بم دھماکہ کرنے کی کوشش کررہے تھے۔

 

 

عراق کے صوبہ الانبار کے پولیس سربراہ کے بھائی کو داعش کے دوعناصر کے ہمراہ اس وقت گرفتارکرلیا گیا جب وہ کربلائے معلی میں دہشت گردانہ بم دھماکہ کرنے کی کوشش کررہے تھے۔ صوبہ کربلا کےگورنرنصیف جاسم الخطابی نے بتایا کہ صوبہ الانبار کےپولیس سربراہ ہادی رزیج کا بھائی فلاح رزیج داعش کے دو عناصر کے ہمراہ دھماکہ خیز مواد سے لدی ہوئی ایک گاڑی کربلا میں لے جانا چاہتاتھا مگرسیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے اس گاڑی کو ضبط کرنے کےساتھ ہی تینوں افراد کو گرفتار کرلیا –

 

واضح رہے کہ صوبہ کربلا عراق کے ان صوبوں میں ہے جہاں کافی حدتک امن قائم ہے لیکن اس کے باوجود کبھی کبھی اور خاص طور پر مذہبی مناسبتوں پر دہشت گردعناصر بم دھماکے کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔

(اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی )

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *