تازہ ترین

پاکستان؛ مہمند ایجنسی میں خودکش حملہ، ۲۷ افراد جانبحق اور زخمی

  پاکستان کے قبائلی علاقہ مہمند ایجنسی کی تحصیل شب قدر میں سیشن کورٹ کے احاطے میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 11افراد جاں بحق اور16 افراد زخمی ہوگئے ہیں   جنگ نیوز کے مطابق پاکستان کے قبائلی علاقہ مہمند ایجنسی کی تحصیل شب قدر میں سیشن کورٹ کے احاطے میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں […]

شئیر
15 بازدید
مطالب کا کوڈ: 1548

 

پاکستان کے قبائلی علاقہ مہمند ایجنسی کی تحصیل شب قدر میں سیشن کورٹ کے احاطے میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 11افراد جاں بحق اور16 افراد زخمی ہوگئے ہیں

  جنگ نیوز کے مطابق پاکستان کے قبائلی علاقہ مہمند ایجنسی کی تحصیل شب قدر میں سیشن کورٹ کے احاطے میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں، خاتون اور بچی سمیت 11افراد جاں بحق اور خاتون سمیت 16 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق خوکش دھماکا اس وقت ہوا جب احاطہ عدالت کے گیٹ پر پولیس اہلکار کے روکنے کی کوشش کی ، جس کے بعد فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور پھر حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔

 اطلاعات کے مطابق دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی، دھماکے کے نتیجے میں احاطہ عدالت میں کھڑی کئی گاڑیوں میں آگ لگی گئی۔ دھماکے کے بعد زخمیوں کو تحصیل اسپتال منتقل کیا ، جبکہ شدید زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس نے دھماکے کے تحقیقات شروع کردی ہیں جبکہ شب قدر کے داخلی و خارجی راستوں پر سیکورٹی بڑھادی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان میں وہابی اور دیوبندی دہشت گرد بڑے پیمانے پر عوام اور فوج کا قتل عام کررہے ہیں اور ان کے سرغنوں کو کوئی بھی کچھ کہنے کے لئے تیار نہیں ہے وہابی دہشت گردوں کے سرغنہ سر عام گھم پھر رہے ہیں انھیں کیفر کردار تک پہنچانے کی کسی میں ہمت نہیں ہے۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *