وزیر اعظم محمد نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف 9 مارچ کو شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔

 

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سعودی عرب میں 9 مارچ سے شروع ہونے والی جنگی مشقوں کا جائزہ لیں گے۔

 

سعودی عرب میں شروع ہونے والی جنگی مشقیں دو روز تک جاری رہے گی۔

(سچ نیوز)

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے