حسینیہ امام خمینی (رہ)میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے پہلی شب میں مجلس
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ)میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے پہلی شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔

شئیر
25 بازدید
مطالب کا کوڈ: 1612
مجلس عزا سے حجۃ الاسلام والمسلمین صدیقی نے خطاب کرتے ہوئے حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کے فضائل اور مصائب بیان کئے اور اہلبیت علیھم السلام کی اطاعت اور پیروی کو باہمی اتحاد اور یکجہتی کا مظہر قراردیا۔ مجلس عزا میں جناب ارضی نے نوحہ خوانی کی اور ام الآئمہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے مصائب پیش کئے۔ حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجالس عزا کا سلسلہ جمعہ تک برقرار رہےگا۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید