تازہ ترین

ایرانی قوم نے تاریخ میں تین مرتبہ یہودیوں کو شکست دی ہے: ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ نے صہیونی وزیراعظم کی ہرزہ سرائیوں کے جواب میں کہا ہے کہ نیتن یاہو تورات کے حوالے سے من گھڑت باتیں کرکے ہرگز ایرانی قوم کے ہاتھوں یہودیوں کو ہونے والی تین تاریخی شکستوں کو چھپا نہیں سکتا. ایرانی قوم نے تاریخ میں تین بار یہودیوں کو شکست دی ہے: ظریفیہ بات […]

شئیر
23 بازدید
مطالب کا کوڈ: 1848

ایرانی وزیر خارجہ نے صہیونی وزیراعظم کی ہرزہ سرائیوں کے جواب میں کہا ہے کہ نیتن یاہو تورات کے حوالے سے من گھڑت باتیں کرکے ہرگز ایرانی قوم کے ہاتھوں یہودیوں کو ہونے والی تین تاریخی شکستوں کو چھپا نہیں سکتا.

ایرانی قوم نے تاریخ میں تین بار یہودیوں کو شکست دی ہے: ظریفیہ بات ‘محمد جواد ظریف’ نے گزشتہ اتوار کی رات صہیونی وزیراعظم کی جانب سے دورہ روس کے موقع پر ایران کے خلاف من گھڑت باتوں کے رد عمل میں اپنے ٹویٹر اکاونٹ میں کہی.

انہوں نے کہا کہ نیتن یاہو تورات کو مسخ کرنے پر آتر آیا ہے مگر وہ ایسے نسل پرستی اور جعلی بیانات سے تاریخ کو نہیں جھٹلا سکتا.

نیتن یاہو نے دعوی کیا تھا کہ ایرانیوں نے اڑھائی ہزار سال سے یہودیوں کو نیست و نابود کرنے کی کوشش کی مگر انہوں نے شکست کھائی، جبکہ ظریف نے اس کے جواب میں کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ نیتن یاہو اپنی من گھڑت باتوں کو جواز دینے کے لئے توارت جیسی مقدس کتاب کو مسخ کرنے پر آتر آیا ہے اور حیرت کی بات یہ ہے کہ تاریخ میں ایرانیوں کے ہاتھوں یہودیوں کو ملنے والی تین شکستوں کو کس طرح بے بنیاد دعوں سے چھپانے کی کوشش کی جارہی ہے.

ایرانی وزیر خارجہ نے بتایا کہ استر کی کتاب میں کہا گیا ہے کہ خشایارشا کے دور میں ہامان کی سازش سے یہودیوں کو بچایا گیا اور پھر کوروش کی دور حکمرانی میں ایرانی بادشاہ نے بابل کے ہاتھوں اسیر ہونے والے یہودیوں کو بچایا جبکہ دوسری عالمی جنگ میں جب یورپ میں یہودیوں کو قتل کیا جارہا تھا تب بھی ایرانیوں نے ان کو پناہ دی.

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *