یہ بحرینی مجاہد جو آل خلیفہ کی جیل میں قید تھا کئی سال جیل کی سلاخوں کے پیچھے رنج و الم برداشت کرنے کے بعد آج دنیا سے رخصت ہو گیا۔

اس رپورٹ کے مطابق، شہید محمد سہوان کہ جسکی عمر ۴۵ سال تھی، جیل میں آل خلیفہ کے مزدوروں کے ذریعے دی گئیں سزاؤں اور شکنجوں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کر گیا۔شہید کے گھر والوں نے گزشتہ سال ۲۸ فروری کو جیل میں اس کو دی جانے والی ناجائز سزاؤں اور علاج و معالجہ نہ کئے جانے کے خلاف احتجاج کیا اور میڈیا کو رپورٹ درج کرائی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے