تازہ ترین

صدر جامعہ روحانیت بلتستان کااعلی سطحی وفد کے ہمراہ عراق میں نمائندہ ولی فقیہ سے ملاقات۔

صدر جامعہ روحانیت بلتستان کااعلی سطحی وفد کے ہمراہ نجف اشرف میں عراق میں رہبر معظم کے نمایندہ حضرت  آیت اللہ مجتبی حسینی سے تفصیلی ملاقات کی۔ ملاقات صدر جامعہ روحانیت نے جامعہ روحانیت بلتستان کے بارے میں بریفینگ دی گئی۔ نمایندہ رھبرمعظم حضرت آیت اللہ مجتبی حسینی نے قیمتی آراء سے نوازا۔وفد میں سابق […]

شئیر
31 بازدید
مطالب کا کوڈ: 1915

صدر جامعہ روحانیت بلتستان کااعلی سطحی وفد کے ہمراہ نجف اشرف میں عراق میں رہبر معظم کے نمایندہ حضرت  آیت اللہ مجتبی حسینی سے تفصیلی ملاقات کی۔ ملاقات صدر جامعہ روحانیت نے جامعہ روحانیت بلتستان کے بارے میں بریفینگ دی گئی۔ نمایندہ رھبرمعظم حضرت آیت اللہ مجتبی حسینی نے قیمتی آراء سے نوازا۔وفد میں سابق صدرحجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد علی ممتاز، حجۃ الاسلام شیخ محمد قاسم رجائی، حجۃ الاسلام شیخ محمد فاضل سلطانی،حسینیہ کمیٹی کے صدرحجۃ الاسلام شیخ ارشاد حسین مطھری  اورحجۃ الاسلام شیخ محمد حسین حیدری شامل تھے۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *