تازہ ترین

ایران؛ آئل ٹینکر شپنگ کمپنی، غیر ملکی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کے لیے تیار

ایران کی قومی آئل ٹینکر شپنگ کمپنی، غیر ملکی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کا دائرہ وسیع کرے گی۔  اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ قومی آئل ٹینکر شپنگ کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر علی اکبر صفائی نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ اس تعاون میں اضافے کی غرض سے چین اور جنوبی کوریا کی کمپنیوں کے […]

شئیر
15 بازدید
مطالب کا کوڈ: 1930

ایران کی قومی آئل ٹینکر شپنگ کمپنی، غیر ملکی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کا دائرہ وسیع کرے گی۔

 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ قومی آئل ٹینکر شپنگ کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر علی اکبر صفائی نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ اس تعاون میں اضافے کی غرض سے چین اور جنوبی کوریا کی کمپنیوں کے ساتھ عبوری اتفاق رائے ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کی قومی آئل ٹینکر شپنگ کمپنی، آزاد سمندروں میں فعال کردار ادا کرنے کے لیے پوری طرح تیا ر ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت قومی بیڑے میں پانچ سو دیو ہیکل تیل بردار بحری جہاز فعال ہیں اور ہم ان کی تعداد میں اضافے کی کوشش کر رہے ہیں۔

علی اکبر صفائی کا کہنا تھا کہ ایران کی قومی آئل ٹینکر شپنگ کمپنی نے یورپ اور دنیا کے دیگر ملکوں کے لیے اپنی سروس کا آغاز کردیا ہے اور ہم اپنی گنجائش بڑھانے میں سرگرم ہیں۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *