تازہ ترین

پاکستان کی اسٹیٹ بینک اور ایران کی مرکزی بینک کے درمیان معاہدے پر دستخط

اسلامی جمہوریہ ایران کی مرکزی بینک اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔پاکستان کی اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق معاہدے پر دستخط تہران میں ہوئے ۔اطلاعات کے مطابق پاکستان کی اسٹیٹ بینک اور ایران کی مرکزی بینک […]

شئیر
25 بازدید
مطالب کا کوڈ: 2069

اسلامی جمہوریہ ایران کی مرکزی بینک اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔پاکستان کی اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق معاہدے پر دستخط تہران میں ہوئے ۔اطلاعات کے مطابق پاکستان کی اسٹیٹ بینک اور ایران کی مرکزی بینک کے درمیان بینکنگ ایند پیمنٹ ایگریمنٹ (بی پی اے) کے ایک معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔پاکستان کی اسٹیٹ بینک کے نائب گورنر ریاض ریاض الدین اور ایران کے مرکزی بینک کے نائب گورنر غلام علی کمیاب نے اس معاہدے پر دستخط کیے۔معاہدے کا مقصد پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت کو فروغ دینے کے لیے ایک طریقہ کار ترتیب دینے میں مدد فراہم کرنا ہے۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *