تازہ ترین

روحانیت بلتستان کی جانب سے  کراچی میں نسیم وحی تربیتی ورکشاپ 

جامعہ روحانیت نیوز (رپوٹر) جامعہ روحانیت کی جانب سے کورنگی G ایریا  کراچی میں نسیم وحی تربیتی ورکشاپس منقعد ہوا ۔اس سلسلے میں حجت الاسلام احمد حسن عابدی اور حجت الاسلام غلام محمد شاکری  نے دلچسپ انداز میں بچون کو دین شناسی کے عنوان درس دیا۔ یاد رہے کہ حجت الاسلام  آقای حسن عابدی بچوں […]

شئیر
33 بازدید
مطالب کا کوڈ: 2302

جامعہ روحانیت نیوز (رپوٹر) جامعہ روحانیت کی جانب سے کورنگی G ایریا  کراچی میں نسیم وحی تربیتی ورکشاپس منقعد ہوا ۔اس سلسلے میں حجت الاسلام احمد حسن عابدی اور حجت الاسلام غلام محمد شاکری  نے دلچسپ انداز میں بچون کو دین شناسی کے عنوان درس دیا۔ یاد رہے کہ حجت الاسلام  آقای حسن عابدی بچوں کے تربیتی کورسز کو دلچسپ اور ماهرانہ انداز میں انجام دینے کی ایک خاص تیکنیک رکھتے ہیں۔ موصوف  پورے پاکستان کی سطح پر ابتک ہزاروں بچون کو اسی ترتیب سے تربیت دے چکے ہیں۔پچھلے سالون کی طرح امسال بھی جامعہ روحانیت کے پلیٹ فارم سے مذکورہ دین شناسی کورسز انجام دے رہے ہیں.

 

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *