تازہ ترین

علامہ شیخ حسن جعفری کا بیان تمام علماء بلتستان کی آواز ہے،حفیظ الرحمان علماء کرام کے خلاف بیان بازی سے اجتناب کرے وگرنہ سخت رد عمل کا سامنا کرنا پڑھے گا ۔ سید احمد رضوی

علامہ شیخ حسن جعفری کا بیان تمام علماء بلتستان کی آواز ہے حفیظ الرحمان علماء کرام کے خلاف بیان بازی سے اجتناب کرے وگرنہ سخت رد عمل کا سامنا کرنا پڑھے گا حفظ الرحمان بیانات پر تبصرے کی بجائے اپنی حکومت بچائے بلتستان کی عوام علامہ شیخ حسن جعفری کی قیادت میں متحد ہیں روحانیت […]

شئیر
30 بازدید
مطالب کا کوڈ: 2327

علامہ شیخ حسن جعفری کا بیان تمام علماء بلتستان کی آواز ہے

حفیظ الرحمان علماء کرام کے خلاف بیان بازی سے اجتناب کرے وگرنہ سخت رد عمل کا سامنا کرنا پڑھے گا

حفظ الرحمان بیانات پر تبصرے کی بجائے اپنی حکومت بچائے

بلتستان کی عوام علامہ شیخ حسن جعفری کی قیادت میں متحد ہیں

روحانیت نیوز (ترجمان)جامعہ روحانیت بلتستان کے مرکزی دفتر سے جاری کردہ بیان میں جامعہ روحانیت کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے شیخ جعفری کی بیان پر غلط تبصرے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ علامہ شیخ حسن جعفری کا بیان بلتستان کے تمام علماء کی آواز ہے  سکردو روڈ پر بلتستان کے تمام سیاسی ،مذہی اور علماء کرام متحد ہیں انھوں نے کہا وزیر اعلی حفیظ الرحمان علماء کرام کے خلاف بیان بازی کی بجائے عملی کام شروع کرے۔ سید احمد رضوی نے کہا حفیظ سوچ سمجھ کر علماء کے بیان پر تبصرہ کرے وگرنہ سخت رد عمل کا سامنا کرنا پڑھے گا۔حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے کہا بلتستان کے عوام علامہ شیخ حسن جعفری کی قیادت میں متحد ہیں۔

 

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *