ایران میں دھشتگردی امریکی صدر کی ریاض دورے کا نتیجہ ہے 

روحانیت نیوز(ترجمان) جامعہ روحانیت بلتستان قم دفتر سے جاری شدہ بیان میں جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے ایران کے پارلیمنٹ اور حرم امام خمینی میں دھشت گری کا سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران میں دھشت گردی امریکی صدر ڈرمپ کی ریاض دورے کا نتیجہ ہے۔حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے تمام شہداء کے لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہوئے واقعہ میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے