تازہ ترین

سعودی عرب میں عبدالوہاب پر تنقید، اسلام کو وہابیت سے پاک کیا جائے

سعودی عرب کے محقق حسین فرحان المالکی نے اپنے ٹوئیٹر صفحہ پر وہابیت کو عالم اسلام کے لئے بہت بڑی مصیبت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی معاشرے کو وہابیوں کے گمراہ کن نظریئے سے پاک کرنے کی سخت ضرورت ہے عبدالوہاب نے اسلامی معاشرے میں جو زہر پاشی کی ، اس سے اسلام کے پاک و پاکیزہ چہرے کوسخت نقصان پہنچا ہے۔

شئیر
35 بازدید
مطالب کا کوڈ: 245

فرحان المالکی نے کہا کہ ہم حقیقت کو کب تک چھپائیں گے؟ اتنا کافی ہوگيا ہے اب وہابی گمراہ فرقہ کو سعودی عرب کے معاشرے سے الگ کردینا چاہیے یہ گمراہ فرقہ عالم اسلام کی بہت بڑی بدنامی کا باعث بن گیا ہے اب اس فرقہ سے اسلام کے دامن کو پاک کردینا چاہیے وہابی اسلام کے لئے بہت بڑي مصیبت اور بہت بڑا خطرہ بن گئے ہیں ۔
فرحان نے وہابیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ہمیں چھوڑ دو ، وہابیوں نے ہمیں القاعدہ، النصرہ، طالبان اور الداعش دہشت گرد تنظیموں کے علاوہ کچھ نہیں دیا ۔ سعودی محقق کا کہنا ہے کہ وہابیوں نے مسلمانوں کے درمیان نفرت اور اختلاف کا ایسا بیج بو دیا ہے جس کے مہلک اثرات کو ختم کرنے میں بہت وقت لگے گا۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *