مجمع طلاب شگر بلتستان کی طرفسے حسینیہ بلتستانیہ قم میں شہید علامہ حسن ترابی کی یاد میں ایک سمینار عظمت علما کانفرنس کے نام سے منعقد ہوگی
اس پروگرام میں پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے علما کرام اور طلاب نے بھر پور شرکت کیا اور شہدای ملت کو خراج تحسین پیش کیا.
