تازہ ترین

علامہ مفتی جعفر حسین مرحوم اتحاد بین مسلمین کے علمبردار تھے

روحانیت نیوز( ترجمان) جامعہ روحانیت بلتستان کے مرکزی قم دفتر سے جاری کردہ بیان میں صدر جامعہ روحانیت بلتستان حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے  قائد ملت جعفریہ علامہ مفتی جعفر حسین  مرحوم کی برسی کے مناسبت سے انھیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ علامہ مفتی جعفر حسین اتحاد بین مسلمین کے […]

شئیر
20 بازدید
مطالب کا کوڈ: 2694

روحانیت نیوز( ترجمان) جامعہ روحانیت بلتستان کے مرکزی قم دفتر سے جاری کردہ بیان میں صدر جامعہ روحانیت بلتستان حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے  قائد ملت جعفریہ علامہ مفتی جعفر حسین  مرحوم کی برسی کے مناسبت سے انھیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ علامہ مفتی جعفر حسین اتحاد بین مسلمین کے علمبردار تھے ،انکی خدمات امت اسلامیہ پاکستان کے لئے ناقابل فراموش ہےانھوں کہا کہ علامہ مرحوم  ایک دانشمند اور زمان  شناس عالم دین تھے سید احمد رضوی نے کہا کہ  علامہ  مفتی جعفر صبر و حلم،زہد و تقوی،ایثار و فداکاری،شجاعت  اور حسن خلق جیسے اعلی انسانی صفات سے متصف عظیم انسان تھے 

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *