وہابیت اسلام سمیت پوری انسانیت کیلئے ایک بڑا خطرہ: آیت اللہ مکارم شیرازی
ایران کے سینئر عالم دین آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ وہابیت اسلام سمیت پوری انسانیت کیلئے ایک بڑا خطرہ ہے. اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کے سینئر عالم دین آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ وہابیت اسلام سمیت پوری انسانیت کیلئے ایک بڑا خطرہ ہے. انہوں نے کہا […]
ایران کے سینئر عالم دین آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ وہابیت اسلام سمیت پوری انسانیت کیلئے ایک بڑا خطرہ ہے.
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کے سینئر عالم دین آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ وہابیت اسلام سمیت پوری انسانیت کیلئے ایک بڑا خطرہ ہے.
انہوں نے کہا کہ وہابی دین اسلام کے نام پر جرائم پیشہ، دہشت گرد اور انتہاپسند عناصر کی امداد اور حمایت کر کے دنیا کے سامنے مقدس دین اسلام کی غلط عکاسی کر رہے ہیں.
اس موقع پر آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے کہا کہ تکفیری دہشت گردوں کو ان کے تباہ کن اور مجرمانہ کاروائیوں کی وجہ سے دنیا بهر میں جانا جاتا ہے جو کہ اسلام کے نام پر نہتے اور مظلوم عوام کا قتل عام کر کے دنیا کے سامنے امن و استحکام کی تعلیمات دینے والے دین اسلام کا غلط اور خطرناک چہرہ پیش کیا ہے.
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ تکفیری دہشت گرد عناصر کی جانب سے عوام بالخصوص نوجوان نسل کو دین اسلام سے گمراہ کر کے اپنے مقاصد میں استعمال کرنے کی چالوں اور سازشوں کو منظر عام پر لانا ہو گا.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید