تازہ ترین

پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پرتہران پہنچ گئے ہیں۔ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پرتہران پہنچ گئے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کاکہنا ہے کہ پاسکتانی فوج […]

شئیر
26 بازدید
مطالب کا کوڈ: 3087

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پرتہران پہنچ گئے ہیں۔

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پرتہران پہنچ گئے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کاکہنا ہے کہ پاسکتانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پرتہران پہنچ گئے ہیں ،اپنے اس دورے میں وہ ایران کی سویلین اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد حسین باقری کے علاوہ دیگر اعلی فوجی اور سول حکام سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *