تازہ ترین

نجف اشرف میں عزاداری امام حسین ع و انتظار مہدی کانفرنس منعقد

وحانیت نیوز(ترجمان) جامعہ روحانیت بلتستان،تنظیم آل یاسین نجف اشرف،موسسہ علوم اسلامی نجف اشرف اور سید الشہداء العالمیہ نجف اشرف کے زیر اہتمام اربعین حسینی ع حوالےسے عزاداری امام حسین و انتظار مہدی کانفرنس منعقد۔کانفرنس سے تنظیم آل یاسین کے صدر حجت الاسلام والمسلمین شیخ احمد سلیم نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا حجت الاسلام والمسلمین شیخ […]

شئیر
30 بازدید
مطالب کا کوڈ: 3091

وحانیت نیوز(ترجمان) جامعہ روحانیت بلتستان،تنظیم آل یاسین نجف اشرف،موسسہ علوم اسلامی نجف اشرف اور سید الشہداء العالمیہ نجف اشرف کے زیر اہتمام اربعین حسینی ع حوالےسے عزاداری امام حسین و انتظار مہدی کانفرنس منعقد۔کانفرنس سے تنظیم آل یاسین کے صدر حجت الاسلام والمسلمین شیخ احمد سلیم نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا حجت الاسلام والمسلمین شیخ سلیم نے تمام شرکائے کانفرنس کو خوش آمدید کہتے ہوئے عزاداری امام حسین ع و انتظار مہدی کانفرنس کو وقت کی ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا کہ تمام حوزہ ہائے علمیہ کے علماء کی ہماھنگی وقت کی عین ضرورت ہے۔کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سید الشہداء العالمیہ کے صدر حجت الاسلام جعفر جوہری نے کہا کہ عزاداری معرفت کے ساتھ کرنے کی ضرورت ہے عزاداری کے لئے معرفت شرط ہے زائرین تمام کام چھوڑ کراس لئے آج اربعین کے لئے جمع ہیں کیونکہ زائرین معرف امام حسین ع رکھتے ہیں۔کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر جامعہ روحانیت بلتستان حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے کہا کہ یہ کانفرنس ان لوگوں کے لئے جواب ہے جو سمجھتے ہیں حوزہ ہائے علمیہ جدا ہے ہم پیغام دینا چاہتے ہے کہ علماء کرام اتفاق ہیں جہاں بھی ہو۔

مزید تصاویر کے لئے

https://www.facebook.com/jamiarohaniatbln.pak

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *