تازہ ترین

آیت اللہ اعرافی دام ظلہ کا قرارگاہ زائران حسینی ایرانی و غیر ایرانی مصلای قدس کا دورہ 

روحانیت نیوز(ترجمان)امام جمعہ قم المقدسہ، مدیر حوزات علمیہ جمھوری اسلامی ایران و رئیس جامعہ المصطفی العالمیہ آیت اللہ اعرافی دام ظلہ نے قرارگاہ زائران حسینی ایرانی و غیر ایرانی مصلای قدس کا دورہ کیا۔ المصطفی اسلامی انٹر نیشنل یونیورسٹی کے چانسلر نے مختلف اسٹالز پر جاکر خادمین حسینی کی بھرپور انداز میں حوصلہ افزائی کی۔ […]

شئیر
30 بازدید
مطالب کا کوڈ: 3095

روحانیت نیوز(ترجمان)امام جمعہ قم المقدسہ، مدیر حوزات علمیہ جمھوری اسلامی ایران و رئیس جامعہ المصطفی العالمیہ آیت اللہ اعرافی دام ظلہ نے قرارگاہ زائران حسینی ایرانی و غیر ایرانی مصلای قدس کا دورہ کیا۔ المصطفی اسلامی انٹر نیشنل یونیورسٹی کے چانسلر نے مختلف اسٹالز پر جاکر خادمین حسینی کی بھرپور انداز میں حوصلہ افزائی کی۔ المصطفی اسٹال پر انہوں نے جامعہ المصطفی العالمیہ کی طرف سے مامور خادمین حسینی سے ملاقات کی۔ آیت اللہ اعرافی نے کہا کہ زائران حسینی کی خدمت اور انہیں تمام سہولتیں فراھم کرنا ھماری خوش قسمتی ہے۔ اس موقع پر جامعہ روحانیت بلتستان کے مدیر گروہ خادمین شیخ محسن عباس اور باقی خادمین بھی حاضر تھے۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *