حسینیہ کمیٹی کے زیر اہتمام حسینیہ بلتستانیہ قم میں مجلسرحلت پیامبر اکرم(ص) و امام حسن (ع) منعقد
روحانیت نیوز(ترجمان) حسینیہ کمیٹی کے زیراہتمام حسینیہ بلتستانیہ قم میں مجلس شب رحلت رسول اکرم(ص) منعقد،مجلس میں حوزہ علمیہ قم میں مقیم علماء اور زائرین کی شرکت۔ مجلس سے حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر یعقوب بشوی نے خطاب کیا۔
