ایران بھر میں شہادت امام رضا (ع) عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

 

قم (ترجمان) ایران قم القدسہ میں شہادت امام رضا (ع) کے حوالے سے مختلف مقامات سے جلوسوں، ماتمی ستوں کی حرم حضرت فاطمہ معصومہ (س) میں حاضری۔ عزادارنوحہ خوانی اور ماتم کرکے اپنے غم کا اظہار کررہے ہیں۔ جلوس کے راستوں میں سبیلیں لگائی گئی ہیں اور نذر ونیاز کا سلسلہ بھی جاری تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے