تازہ ترین

بیت المقدس مسلمانوں کا قبلہ اول ہے ۔ اس کے خلاف کسی بھی سازش کو مسلمان  برداشت نہیں کرینگے/سید احمد رضوی

ٹرمپ کے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے  کا فیصلہ غیر عاقلانہ فیصلہ ہے

شئیر
31 بازدید
مطالب کا کوڈ: 3335

ٹرمپ کا فیصلہ عالمی امن تباہ کرنے کا سوچا سمجھا منصوبہ ہے

روحانیت نیوز(ترجمان) جامعہ روحانیت بلتستان کے مرکزی دفتر سے جاری بیان میں جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین  سید احمد رضوی نے  ڈونلڈ ٹرامپ کے بیت المقدس کو اسرائیلی  دارلحکومت قرار دینے پر شدید  سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ  ٹرمپ کے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے  کا فیصلہ غیر عاقلانہ فیصلہ ہے ٹرمپ کا فیصلہ ہمیشہ بچگانہ رہا ہے ڈونلڈٹرامپ  جیسا نا فہم انسان  کی مثال دور حاضر میں نہیں ملتا ۔انھوں نے کہا کہ ٹرمپ کا فیصلہ عالمی امن تباہ کرنے کا سوچا سمجھا منصوبہ ہے سید احمد رضوی کا مزید کہنا تھا کہ بیت المقدس مسلمانوں کا قبلہ اول ہے ۔ اس کے خلاف کسی بھی سازش کو مسلمان  برداشت نہیں کرینگے۔

 

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *