غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی مذہبی رہنما نے کربلا میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد اعلان کیا کہ عراق پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف عوام فوج کا ساتھ دیں اور وہ شہری جو ملک کے تحفظ کے لئے  ان کے خلاف لڑنا چاہتے ہیں رضاکارانہ طور  پر ہتھیار اٹھالیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک و قوم کی بقا کے لئے مسلح افراد کے خلاف ہتھیار اٹھانا ضروری ہوگیا ہے اور موجودہ حالات میں شہری رضاکارانہ طور پر اپنی خدمات پیش کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے