تازہ ترین

چیف سیکرٹری کو فوری برطرف کیا جائے/سید احمد رضوی

چیف جسٹس  اور وزیر اعلی چیف سیکرٹری کے بد اخلاقی کا نوٹس لیں۔  

گلگت بلتستان معدنیات اور دریاوں کی رائلٹی  کے مد میں اربوں روپیے سالانہ پاکستان کو  دے رہی ہے

روحانیت نیوز (قم)  جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجت  الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے خپلو میں علماء سے گفتگو میں چیف سکریٹری گلگت بلتستان  کی خپلو میں عوام کی توہین پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ  گلگت بلتستان معدنیات اور دریاوں کی رائلٹی  کے مد میں اربوں روپیے سالانہ پاکستان کو  دے رہی ہے اور گلگت بلتستان کی عوام بھی ماچس سے لے گر تمام اشیاء پر مکمل ٹیکس دیتے ہیں چیف جسٹس  اور وزیر اعلی چیف سیکرٹری کے بد اخلاقی کا نوٹس لیں۔  

شئیر
32 بازدید
مطالب کا کوڈ: 3917

انھوں نے مطالبہ کیا کہ چیف سیکرٹری کی عوام سے بد اخلاقی کے بعد گلگت بلتستان کے عوام شدید  اضطراب میں ہیں حکومت چیف سیکرٹری حیات ٹار کو فوری بر طرف کریں۔

 

 

 

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *