تازہ ترین

وزیراعظم نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کو منگل کو بلا لیا

ملاقات میں بجٹ اور ترقیاتی منصوبوں میں کٹوتی اور گلگت بلتستان کو گندم پر سبسڈی میں کمی پر تبادلہ خیال ہوگا

 

وزیراعظم  نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کو منگل کو بلا ..

شئیر
51 بازدید
مطالب کا کوڈ: 3997

اسلام آباد- وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کو منگل کے روز ملاقات کے لئے بلالیا۔ ملاقات میں بجٹ اور ترقیاتی منصوبوں میں کٹوتی اور گلگت بلتستان کو گندم پر سبسڈی میں کمی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کو منگل کے روز ملاقات کے لئے بلا لیا ہے۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے بجٹ میں کٹوتی پر وزیراعظم کو خط لکھا تھا۔ وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے درمیان ہونیو الی ملاقات میں گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبوں پر لگائے گئے کٹ اور گلگت بلتستان کو گندم پر سبسڈی میں کمی پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

بشکریہ https://www.urdupoint.com/daily/livenews/2018-09-29/news-1689760.html

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *