تازہ ترین

سعودی عرب، سلفی وہابی داعش اور النصرہ دہشت گردوں کا اصلی مرکز

شام کے ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے النصرہ محاذ کے دہشت گرد باہر عبد الکریم الویس نے اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب سلفی وہابی دہشت گردوں تنظیموں کا اصلی گڑھ ہے اور النصرہ فرنٹ اور داعش دہشت گرد تنظیموں میں زيادہ تر تعداد سعودی عرب کے سلفی وہابی دہشت گردوں کی ہے

شئیر
25 بازدید
مطالب کا کوڈ: 415

۔

 سالہ الویس سلفی وہابی فکر کا مروج ہے اور اس نے سعودی سلفی وہابی علماء اور اعلی سعودی افسروں کے ساتھ اپنے رابطہ کا پردہ فاش کیا ہے الویس نے کہا کہ اس کا سعودی سلفی علماء محمد العریفی اور عائض القرنی کے ساتھ قریبی رابطہ رہا ہے۔ الویس کا کہنا ہے کہ اس نے سلفی عالم یوسف القرضاوی کے ساتھ بھی ملاقات کی ہے۔

الویس نے اعتراف کیا کہ وہ دیرالزور میں النصرہ فرنٹ کے کیمپ میں گاڑيوں میں بم نصب کرنے میں مدد فراہم کرتا تھا اس نے کہا کہ سعودی عرب دہشت گردوں کا اصلی حامی اور پشتپناہ ہے۔ اس نے کہا کہ جاہد النکاح کا فتوی سعودی مفتی نے صادر کیا ہے اور دہشت گرد اس فتوی کی آڑ میں بھیانک اور وحشیانہ جرائم کا ارتکاب کرتے ہیں اور فسق و فجور کو پھیلاتے ہیں اس نے کہا کہ دہشت گردوں کے بھیانک اور خوفناک جرائم کا اصلی ذمہ دار سعودی عرب ہے۔سعودی عرب، سلفی وہابی داعش اور النصرہ دہشت گردوں کا اصلی مرکز

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *