تازہ ترین

دہشتگرد سعودی عرب میں بھی داخل ہوگئے

عرب میڈیا نے خبر دی ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش  عراق کے بعد اب سعودی عرب کی سرحد  عبور کرکے  سعودی سرحدی علاقے عرعر پر قابض ہوگیا ہے۔

شئیر
25 بازدید
مطالب کا کوڈ: 421

الحیات  نیوز پیپر نے دعویٰ کیا ہے کہ  عراق کے صوبے الانبار میں  موجود  دہشت گرد گروہ داعش کے دستے  جو کہ پہلے   شام اور عراق کے سرحدی علاقوں پر حملہ کر رہے تھے اب انہوں نے سعودی عرب کا رخ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق داعش کے دہشتگرد عراقی مغربی صحرا عبور کرکے  سعودی عرب کی سرحد پر پہنچ گئے ہیں  اور شہر عرعر پر قبضہ کر لیا ہے۔ ایران اور شام نے  ان دہشت گرد گروہوں کی حمایت کرنے والے  ممالک سے بارہا کہا تھا کہ  آگ بھڑکانے والے ممالک یاد رکھیں کہ ایک دن یہ آگ انہیں بھی جلائے گی اور یہ بات اب سچ ثابت ہوتے دکھائی دے رہی ہے۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *