تازہ ترین

جامعہ روحانیت بلتستان,  نئی کابینہ کی حلف برداری 

کل شب,  امام حسن عسکری علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے  منعقدہ باوقار جشن کے اختتام پر جامعہ روحانیت بلتستان  کے دورہ پنجم کی کابینہ سے حلف برداری کی تقریب  منائی گئی.  

شئیر
33 بازدید
مطالب کا کوڈ: 4227

یہ بات قابل ذکر ھے کہ 15 ربیع الاول 1440کو قم المقدس میں طلاب بلتستان کے درمیان پر جوش انداز میں صدارتی اور پارلیمانی  انتخابات منعقد کیے گئے جس کے نتیجے میں بھاری اکثریت سے آیندہ دو سال کے لیے جناب حجت الاسلام سید احمد رضوی صدر ج ر ب قرار پائے جبکہ طلاب بلتستان کی نمایندگی میں 25 علمائے کرام ارکان مجلس کے عنوان سے قانون سازی اور دیگر معاملات کو انجام دینے کے لیے میدان عمل میں داخل ھوئے,  مجلس کے سپیکر جناب حجت الاسلام مشتاق حسین حکیمی جبکہ جناب حجت الاسلام شبیر حسین وزیری ڈپٹی سپیکر کے عہدے پر فائز ھوئے.  

صدر ج ر ب جناب سید احمد رضوی نے اپنی کابینہ کے اسمائے گرامی مجلس میں رائے اعتماد لینے کے لیے پیش کیے.

مجلس کی طرف سے رائے اعتماد لینے کے بعد آج شب ایک پر وقار تقریب میں نظارتی کمیٹی کے صدر جناب حجت الاسلام سید سعید موسوی نے کابینہ کے مختلف شعبہ جات کے مسئولین سے حلف لیا .

✅?✅?✅?✅?✅?✅?✅?

 نئی کابینہ کے اراکین اور ان کی ذمہ داریاں 

1. سید احمد رضوی؛ صدر جامعہ روحانیت بلتستان

2. محمد علی ممتاز؛ مشاور عالی و بین المللی 

3. محسن عباس؛ جنرل سیکریٹری 

4. یوسف علی روحانی؛ اسسٹنٹ جنرل سیکریٹری 

5. غلام محمد شاکری؛ نائب صدر اول

6. یوسف علی فیاضی؛ نائب صدر دوم

7. سید حامد علی شاہ رضوی؛ مسئول شعبہ تعلیم

8. غلام محمد ملکوتی؛ مسئول شعبہ تحقیق و ریسرچ

9. محمد جان حیدری؛ مسئول فرھنگی 

10. غلام محمد انصاری؛ مسئول مبلغین

11. شجاعت علی جعفری؛ مسئول امور فرزندان

12. مھدی علی کربلائی؛ مسئول امور مالی

14. محمد باقر نعیم؛ مسئول تبلیغات

15. احمد علی جواھری؛ مسئول میڈیا سیل

16. غلام رضا شاکری؛ رئیس دفتری امور

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *