تازہ ترین

عراق، ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل نہیں کرے گا

عراق کے وزیر خارجہ محمد علی الحکیم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں یکطرفہ ہیں اس لئے نہ ہی عالمی برادری اور اسی طرح عراق ان پابندیوں پر عمل درآمد  کرنے کا پابند نہیں ہے۔ عراق کے وزیرخارجہ نے کہا کہ ایران اور عراق کے مابین دینارمیں بھی […]

شئیر
54 بازدید
مطالب کا کوڈ: 4297

عراق کے وزیر خارجہ محمد علی الحکیم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں یکطرفہ ہیں اس لئے نہ ہی عالمی برادری اور اسی طرح عراق ان پابندیوں پر عمل درآمد  کرنے کا پابند نہیں ہے۔

عراق کے وزیرخارجہ نے کہا کہ ایران اور عراق کے مابین دینارمیں بھی تجارت کی جاسکتی ہے۔

واضح رہے کہ اس وقت ایران اورعراق کے مابین تجارتی لین دین کی سطح 12ارب ڈالرہے۔

بشکریہ شفقنا

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *