تازہ ترین

تعلیم و تعلم عبادت سے افضل/ ترجمہ: سید حسین الحسینی

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد( جو آجکل مسجد النبی یا مسجد مدینہ سے معروف ہے) تشریف لے گئے آپ کی نگاہ دو گروہوں پر پڑی۔ایک گروہ عبادت و ذکر میں مصروف تھا جبکہ دوسرا گروہ تعلیم و تعلم میں مصروف تھا۔آپ(ص) ان دو گروہوں کو دیکھ […]

شئیر
28 بازدید
مطالب کا کوڈ: 5001

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد( جو آجکل مسجد النبی یا مسجد مدینہ سے معروف ہے) تشریف لے گئے آپ کی نگاہ دو گروہوں پر پڑی۔
ایک گروہ عبادت و ذکر میں مصروف تھا جبکہ دوسرا گروہ تعلیم و تعلم میں مصروف تھا۔
آپ(ص) ان دو گروہوں کو دیکھ کر مسرور ہوئے اور اپنے ساتھیوں سے کہا۔یہ دونوں گروہ نیک کام کر رہے ہیں۔
اور سعادتمند ہیں۔ پھر آپ نے مزید فرمایا لیکن مجھے تعلیم دینے کے لئے بھیجا گیا ہے۔ اور آپ(ص) اس گروہ میں شامل ہوگئے جو تعلیم و تعلم میں مصروف تھا۔
داستان راستان، ج1، ص1،2۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *