واقعہ کربلا سے دنیا کے سامنے حقیقی اسلام اور تخلیقی اسلام میں فرق واضح ہو گیا۔ ارشاد حسین
حسینیہ بلتستانیہ کے صدر حجت الاسلام ارشاد حسین نے عاشورا کے دن اپنے پیغام میں کہا امام حسین(ع) کی قربانی مسلمانوں کے لیے مشعل راہ ہے۔ کربلا کے میدان میں شہیدوں کے لہو نے یہ ثابت کر دیا کہ حق لازوال جب کہ باطل مٹنے کے لیے ہے۔ امام حسین نے حق و باطل کی […]
حسینیہ بلتستانیہ کے صدر حجت الاسلام ارشاد حسین نے عاشورا کے دن اپنے پیغام میں کہا امام حسین(ع) کی قربانی مسلمانوں کے لیے مشعل راہ ہے۔ کربلا کے میدان میں شہیدوں کے لہو نے یہ ثابت کر دیا کہ حق لازوال جب کہ باطل مٹنے کے لیے ہے۔ امام حسین نے حق و باطل کی لڑائی میں جانوں کا نذرانہ دے کر حق کو حقیقی فتح سے سرفراز کیا۔
انہوں نے کہا کہ معرکہ کربلا دین کی سربلندی کے لے ہر قربانی کا درس دیتا ہے۔ اگر امام حسین(ع)، قیام نہ کرتے تو اسلام ناب کا نام مٹ جاتا اور یزید کی بیعت نہ کرکے امام حسین(ع) یزیدیت کے باطل ہونے پر مہر ثبت کردیا
دیدگاهتان را بنویسید