تازہ ترین

ایبٹ آباد، شیعہ عالم دین علامہ وسیم شیرازی کو انکے والد کے ہمراہ شہید کر دیا گیا

ایبٹ آباد میں عالم دین علامہ وسیم شیرازی اور ان کے والد کو شہید کر دیا گیا۔ علامہ وسیم شیرازی حسن ٹاون ایبٹ آباد میں موجود اپنی رہائش گاہ سے اپنے والد کے ہمراہ نماز جمعہ کے لئے نکل رہے تھے کہ گھات لگائے بیٹھے دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے علامہ وسیم شیرازی اور ان کے والد پر گولیاں برسانا شروع کر دیں۔

شئیر
27 بازدید
مطالب کا کوڈ: 545

جس سے دونوں باپ بیٹا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ معلوم ہوا ہے کہ علامہ وسیم شیرازی نے چند روز قبل انتظامیہ کو مسلسل ملنے والی دھمکیوں سے آگاہ گیا تھا اور سکیورٹی فراہم کرنے کو کہا تھا، تاہم پولیس نے سکیورٹی فراہم نہیں کی۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *