آیت الله غلام عباس رئیسی نے داعش کے بارے میں کیا کہا
عراق میں سرگرم عمل دہشت گرد گروہ داعش کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے علامہ غلام عباس رئیسی نے کہا کہ ہمیشہ امریکا اور اسکے حواریوں نے ان کو روس، انقلاب اسلامی ایران، مقاومت اسلامی اور فلسطینی مسلمانوں کے خلاف استعمال کیا
عراق میں سرگرم عمل دہشت گرد گروہ داعش کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے علامہ غلام عباس رئیسی نے کہا کہ ہمیشہ امریکا اور اسکے حواریوں نے ان کو روس، انقلاب اسلامی ایران، مقاومت اسلامی اور فلسطینی مسلمانوں کے خلاف استعمال کیا ہے۔ عراق کے موجودہ حالات پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے نامور عالم دین حضرت آیت اللہ غلام عباس رئیسی نے کہا کہ داعش اور دیگر تکفیریوں کے تمام اقدامات امریکہ اور اسرائیل کے مفاد میں ثابت ہو رہے ہیں اور یہ لوگ ہمیشہ اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ ساتھ مقاومت و فلسطین کے ضرر میں استعمال ہوئے ہیں۔ ہمیشہ امریکا اور اسکے حواریوں نے ان کو روس، انقلاب اسلامی ایران، مقاومت اسلامی اور فلسطینی مسلمانوں کے خلاف استعمال کیا ہے۔ امریکا نے انکے ذریعہ امت اسلامی کو پارہ پارہ کر دیا اور اسلام کو دہشت گرد کے شکل میں پیش کیا۔
…….
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید