تازہ ترین

مبشر حسن مقدسی  اسپیکراور سید بشارت تھگسوی ڈپٹی اسپیکر  جامعہ روحانیت بلتستان منتخب ہوگئے

 مجلس جامعہ روحانیت بلتستان کے  اسپیکر کے لئے   4افراد نے بعنوان  امیدوار  اور 3  افراد نے ڈپٹی اسپیکر انتخابات میں حصہ لیا  اور داخلی الیکشن کے بعد دوسال کے لئے حجۃ الاسلا م مبشر حسن مقدسی اسپیکر اورحجۃ الاسلام سید بشارت موسوی تھگسوی ڈپٹی اسپیکر جامعہ روحانیت بلتستا ن پاکستان  منتخب ہوگئے ہیں۔ جامعہ روحانیت […]

شئیر
28 بازدید
مطالب کا کوڈ: 5609

 مجلس جامعہ روحانیت بلتستان کے  اسپیکر کے لئے   4افراد نے بعنوان  امیدوار  اور 3  افراد نے ڈپٹی اسپیکر انتخابات میں حصہ لیا  اور داخلی الیکشن کے بعد دوسال کے لئے حجۃ الاسلا م مبشر حسن مقدسی اسپیکر اورحجۃ الاسلام سید بشارت موسوی تھگسوی ڈپٹی اسپیکر جامعہ روحانیت بلتستا ن پاکستان  منتخب ہوگئے ہیں۔

جامعہ روحانیت کے دستور  کے مطابق اجرائی کاموں کے مکمل اختیارات صدر جبکہ قانون گذاری  کا حق مجلس کے پاس ہے۔

 

سابق صدر حجۃ الاسلام سید احمد رضوی  اور موجودہ صدر حجۃ الاسلام محمد حسین حیدری نے  اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کو مبارک باد دیتے ہوئے قم میں زیر تعلیم بلتستان کے تمام علما اور طلاب کرام کا شکریہ ادا کیا اور باہمی اتحاد و وحدت کیساتھ اسلام اور ملک عزیز پاکستان کو در پیش  چلنجز کا مقابلہ کرنے پر زور دیا۔

واضح رہے کہ جامعہ روحانیت بلتستان، بلتستان سے تعلق رکھنے والے طلاب کی ایک تنظیم ہے جو کہ پاکستان میں فلاحی اور تعلیمی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *