جبکہ دنیا کی استعماری طاقتیں فلسطین میں بچوں اور عورتوں کے مارے جانے کی حمایت کرتے ہیں اور غزہ پر اسرائیلی حملوں کو مجاز سمجتھے ہیں۔
غاصب صہیونی ریاست مسلسل میزائلوں کی بارش کر رہی ہے اور بچوں عورتوں بوڑھوں جوانوں کو خاک و خوں میں غلطاں کر رہی ہے۔ گزشتہ ایک شب میں اس درندہ قوم نے ۴۰ فلسطینیوں کو شہید اور ۱۶۴ کو زخمی کر دیا ہے۔ تاھم اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد ۱۶۴ اور زخمیوں کی تعداد ۱۰۹۲ ہو چکی ہے۔
