تازہ ترین

امام علی علیہ السلام کی ذات گرامی عالم انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے، صدر جامعہ روحانیت بلتستان

صدر جامعہ روحانیت بلتستان حجت الاسلام محمدحسین حیدری نے امام المتقیں حضرت علی علیہ السلام کی یوم ولادت کے موقع پر عالم اسلام کو امام عالی مقام کی ولادت کی مناسبت سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہاجب ہم امام عالی مقام کی حیات طیبہ کا مطالعہ کریں تو معلوم ہوتاہے کہ آپ […]

شئیر
48 بازدید
مطالب کا کوڈ: 5966

صدر جامعہ روحانیت بلتستان حجت الاسلام محمدحسین حیدری نے امام المتقیں حضرت علی علیہ السلام کی یوم ولادت کے موقع پر عالم اسلام کو امام عالی مقام کی ولادت کی مناسبت سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہاجب ہم امام عالی مقام کی حیات طیبہ کا مطالعہ کریں تو معلوم ہوتاہے کہ آپ علیہ السلام نے پیغام رسالت کی پیروی اور لوگوں کو دین اسلام کی حقانیت سے روشناس کرانے کیلئے تمام تر مشکلات برداشت کرکے اپنی زندگی کو دین اور معاشرے کی خدمت کےلئے وقف کیا اسی لئے آپ (ع) کی سیرت آج بھی دنیاکے تمام انسانوں اور ہر معاشرے کےلئے مشعل راہ اور نمونہ عمل ہے

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *