تازہ ترین

رمضان المبارک کے پچیسویں دن کی دعا

حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ پیغمبر اکرم (ص) نے فرمایا کہ ماہ رمضان کا ہر روزہ اپنی جگہ فضیلت رکھتا ہے،

شئیر
44 بازدید
مطالب کا کوڈ: 616

لیکن ہر دن کی مخصوص دعا پڑھنے سے اسکی عظمت دو چند ہوجاتی ہے.

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِی فِیہِ مُحِبّاً لاََِوْلِیائِکَ وَمُعادِیاً لاِعْدائِکَ، مُسْتَنّاً بِسُنَّۃِ خاتَمِ ٲَنْبِیائِکَ، یَا عاصِمَ قُلُوبِ النَّبِیِّینَ ۔

اے معبود! آج کے دن مجھے اپنے دوستوں کا دوست قرار دے اور اپنے دشمنوں کا دشمن نیز مجھے اپنے نبیوں کے خاتم کی ،سنت پر قائم رکھ اے نبیوں کے دلوں کی نگھداری کرنے والے۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *