تازہ ترین

علماء کے لیئے قلم کی ضرورت اور اہمیت

قلم ہی کے ذریعے سچائی کی تائید اور حق وحقیقت تاریخ کے سینے میں ثبت رہی اور انسانیت کو راہ راست کی ہدایت ملتی رہی ہے
شئیر
126 بازدید
مطالب کا کوڈ: 7180

14 تیر قلم سے منسوب ہے اور اس دن کو روز قلم  کے طور پر مناتے ہیں قلم ایک ایسی مقدس چیز ہے جس کے ذریعے خداوند عالم نے قسم کھائی ہے۔قلم ہی کے ذریعے سچائی کی تائید اور حق وحقیقت تاریخ کے سینے میں ثبت رہی اور انسانیت کو راہ راست کی ہدایت ملتی رہی ہے ۔

اسی مناسبت سے اس مقدس نرم ہتھیار کے ذریعے معارف اہل بیت ع کی نشرواشاعت اور دشمن سے مقابلہ کرنے والوں کےساتھ شعبہ تحقیق و پژوھش جامعہ روحانیت بلتستان کے زیر اہتمام ایک صمیمی نشست کا اہتمام کیا جارہا ہے ۔

تمام علماء کرام اور طلاب عظام سے خصوصا قلمکار طلباء سے خصوصی شرکت کی استدعا ہے.

اسپیکر. PHD اسکالر قبلہ حجت الاسلام احسان رضی صاحب

بروز جمعہ 17 تیر 7 بجے قبل از مغرب

بمقام .  حسینیہ بلتستانیہ۔۔

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *