حزب اللہ کے جوان مجاہد سید حمزہ وجیہ زلزلی کا جلوس جنازہ آج جنوبی لبنان کے شہر ’’دیر قانون النھر‘‘ میں نکالا گیا۔
حزب اللہ کے جوان مجاہد سید حمزہ وجیہ زلزلی کا جلوس جنازہ آج جنوبی لبنان کے شہر ’’دیر قانون النھر‘‘ میں نکالا گیا۔
شئیر
22 بازدید
مطالب کا کوڈ: 772
سید حمزہ کے جلوس جنازہ کے مراسم میں شریک افراد نے لبیک یا زینب (س) لبیک یا حسین(ع) کے نعرے بلند کئےجبکہ ہاتھوں میں امام خمینی(رہ)، امام خامنہ ای اور حزب اللہ کے رہبروں کی تصویریں اٹھا رکھی تھیں۔
اس شہید کے تشییع جنازہ میں لبنان کی پارلیمنٹ کے نمائندے نواف الموسوی، بیروت میں حزب اللہ کے عہدہ دار سید احمد صفی الدین, جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے نمائندے شیخ احمد مراد اور دیگر سیاسی و مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید