تازہ ترین

پاکستان میں ضرب عضب کامیابی سے جاری، مزید اکیس دھشتگرد ہلاک

 پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے، جس کے دوران اکیس دہشت گرد ہلاک کردیے گئے ہیں۔

شئیر
42 بازدید
مطالب کا کوڈ: 775

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیر ستان کے علاقے شوال میں سیکورٹی فورسز نےگذشتہ رات براہ راست کارروائی کی، جس کے دوران پاکستانی فوج کے جیٹ طیاروں کی بمباری سے پندرہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ کارروائی کے دوران دہشت گردوں کےپانچ ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
دہشتگردوں کے ٹھکانوں کی مکمل تباہی تک پاکستانی فوج کی کاروائياں جاری رہیں گی

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *